مورخہ March 20, 2017 اسرائیلی وزیردفاع ایویڈور لائبرمین کی جانب سے یہ دھمکی ایسے وقت سامنےآئی ہے جب گزشتہ روز شامی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی جانب سے اسرائیلی جنگی جہازوں کو اینٹی ایئرکرافٹ گنوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ شام نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اسرائیل کا ایک طیارہ مارگرایا ہے جبکہ اسرائیل نے خبرکی تصدیق کرنے سے انکارکردیاتھا۔
قومی آواز ۔ (ویلنگٹن) اسرائیلی وزیردفاع نےدھمکی دی ہےکہ اگر شام نےاس کےطیاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو وہ شام کا دفاعی نظام تباہ کردے گا ۔