آتشزدگی سے سابق وزیر صحت ڈیوڈ کپلان جانبحق،فیملی کا تحقیقات کا مطالبہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29جولائی،2019
سابق وزیر صحت ڈیوڈ کپلان کی گھر میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں جانبحق ہونے کے واقعے کے بعد ان کے اہل خانہ نے اس واقعے کو مشکوک قراردیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بظاہر ایک حادثہ ہی معلوم ہوتا ہے تاہم اس کیس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں