قومی آواز ٹورنٹو آرڈر آف کینیڈا کی جانب سے جاری یک اعلامیے کے مطابق اس سال 103کھلاڑیوں اور فنکاروں کو آرڈر کا حصہ بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کینیڈا کی مایہ ناز کھلاڑی اور اولمپئین بیکی اسکاٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ان دنوں سماجی خدمات کی ایک تنظیم میں کام کر رہی ہیں۔انہوں نے 2002اولمپک میں گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔
کینیڈین نیوز 25 دسمبر ، 2018