آر ایس ایس اور طالبان ایک ہی جیسے ہیں، جاوید اختر کے بیان کے بعد عدالت میں طلبی

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 29ستمبر،2021
بھارت کے معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کو ان کے اس بیان کے بعد عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں انہوں نے افغانستان کے طالبان اور بھارت کی آر ایس ایس کو ایک دوسرے کا پرتو قرار دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان کے اس بیان کے بعد آر ایس ایس کے سربراہ وویک چمپانکر نے ان کے خلاف درخواست دائر کردی تھی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ جاوید اختر کے اس بیان سے آر ایس ایس کے نظریہ کی توہین ہوتی ہے جس کے بعد عدالت نے انہیں سمن جاری کر دیا۔


متعلقہ خبریں