آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی نے سادہ اکثریت سے فتح حاصل کر لی

 

قومی آواز،
قومی نیوز26جولائی،2021
آزاد کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف نے پچیس نشستیں حاصل کر کے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی نے نو اور مسلم لیگ نواز نے چھ نشستیں حاصل کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس ایک ایک نشست جیتنے میں کامیاب ہو سکیں۔چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ الیکشن میں باسٹھ فیصد سے زائد لوگوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ کشمیر کے پینتالیس حلقوں میں بتیس لاکھ اٹھائیس ہزار نناوے ووٹر موجود تھے۔


متعلقہ خبریں