آواز :
شوبزنیوز،2مئی ، 2021
آسکر ایورڈ برائے 2021میں کوئی بڑی تقریب منعقد نہیں کی جا سکی تاہم محدود پیمانے پر ایک سو اناسی افراد نے مختصر تقریب میں شرکت کی اور باقی لوگ آن لائن شریک ہوئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آسکر کی تاریخ میں پہلی بار ایک غیر سفید فام ڈائریکٹر چینی نژاد خاتون کلوئی زاﺅ نے میلہ لوٹ لیااور بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ انہیں ان کی فلم نو میڈ لینڈ پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔