قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30مئی،2019
ائیر کینیڈا کے ایک مسافر کی جانب سے دائر زائد المعیاد پاسپورٹ پر سفر کے حوالے سے عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ائیر کینیڈا ایسے کسی بھی مسافر کو جہاز میں سوار ہونے سے روک سکتی ہے جس کے پاسپورٹ کی معیاد گزر چکی ہو۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔عدالت نے یہ فیصلہ ائیر کینیڈا کے ایک مسافر جیرالڈ گارٹنر کی جانب سے دائر کردہ ایک پٹیشن پر دیا۔