قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جون،2019
سٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں اسکولوں کی حفاظت کے لئے مزید اقدامات کے طور پر قرب و جوار میں پچاس سے زائد فوٹو ریڈار کیمروں کی تنصیب پر غور کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔یہ تجویز ماحولیاتی کمیٹی نے سٹی اسٹاف کے دفتر کو پیش کی ہے۔ اس تجویز کی منظوری کی صورت میں اس پر دسمبر تک عملدرآدمد شروع کر دیا جائے گا