اسکیمپ دی ٹریمپ نے بد ہیت کتوں کا مقابلہ جیت لیا ،پندرہ سو ڈالر انعام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23جون،2019
کیلی فورنیا میںسونوما میرین میلے میں ہونے والے بد شکل کتوں کے مقابلے میں اسکیمپ دی ٹریمپ نے کامیابی حاصل کر لی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ٹریمپ بھلے خوبصورتی کے کسی مقابلے میں کامیابی حاصل نہ کر سکے مگر بد شکلی کے مقابلے میں اس نے سب کو پیچھے چھوڑ کر پندرہ سو ڈالر انعام بھی جیت لیا۔


متعلقہ خبریں