اس سال بیرون ملک سے بھی مسلمان حج کرنے آ سکیں گے، سعودی اعلان

 

 

قومی آواز :

عالمی نیوز10مئی ، 2021

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال بیرون ملک سے بھی حج کے خواہشمند مسلمانوں کو ملک میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ سعودی وزارت حج زائرین کے حج و عمرہ کے لئے صحت و سلامتی کے بھرپور انتظامات کے ساتھ انعقاد کو ممکن بنائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سعودی وزارت حج اس سلسلے میں دیگر انتظامات کی تفصیل بعد میں جاری کرے گی۔ واضح رہے کہ ہر سال دنیا بھر سے پچیس لاکھ سے زائد عازمین حج کے لے سعودی عرب آتے ہیں۔


متعلقہ خبریں