April 04, 2017 افغان وزارت دفاع کے مطابق ملٹری اسپتال حملے میں انٹیلی جنس کی غفلت پر فوجی جنرلز سمیت 12فوجی افسران برطرف کر دیئے، برطرف ہونے والے فوجی افسران کو عدالت کا سامنا بھی کرنا ہوگا۔ ملٹری اسپتال میں گزشتہ ماہ دہشت گردوں نے ڈاکٹروں کے بھیس میں حملہ کیا تھا،حملے میں 50افراد ہلاک ہوئے تھے، ملٹری اسپتال حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
قومی آوازکابل
افغانستان کے درالحکومت کابل میں ملٹری اسپتال حملےمیں فرائض سےغفلت برتنے کے الزام میں سربراہ انٹیلی جنس سمیت 12اعلیٰ فوجی افسران برطرف کر دیئے گئے۔