افغان ٹیم کے حشمت اللہ نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر کے تاریخ رقم کر دی

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،13مارچ ، 2021،
ابو ظہبی میں ہونے والے زمبابوے اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ میں افغانستان نے پانچ سو پینتالیس رنز پر اننگز ڈکلیر کی جس کی خاص بات افغان بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی ڈبل سینچری تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حشمت اللہ افغانستان کی جانب سے ڈبل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑ ی بن گئے ۔افغان ٹیم کی جانب سے کپتان اصغر افغانی نے ایک سو چونسٹھ رنز کی پارٹنر شپ کی۔ دونوں کھلاڑیوںنے ملک کر تین سو سات رنز کی پارٹنر شپ کی۔


متعلقہ خبریں