قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23جولائی،2019
الکحل کی آن لائن فروخت کی اجازت دی جائے اور الکحل مصنوعا ت پر ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے۔ یہ ہے وہ مطالبہ جو پیر کو چیمبر آف کامرس اونٹاریو کی جانب سے سامنے آیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔چیمبر کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ چھوٹے اسٹوروں پر بھی الکحل مصنوعات کی فروخت کی کھلے عام اجازت ہونی چاہیے۔