قومی آواز
عالمی نیو ز ، 26نومبر ،2021
امریکہ روس پر حملے کے لیے ایٹمی تیاریاں اور مشقیں کر رہا ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ پر الزام لگایا کہ پچھلے مہینے امریکی طیارے روس کی سرحدوں کے بیس کلومیٹر تک اندر آئے اور وہ ایٹمی حملے کی مشق کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی جنگی طیارے اپنے معمول کی مشقوں پر تھے جو عالمی قوانین اور پروٹوکول کے مطابق ہے۔