قومی آواز،
عالمی نیوز،4جون،2021
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ دنیا کے غریب ممالک کو مفت ویکسین فراہم کرے گا۔ انہوں نے اس سلسلے میں ایک پروگرام کا اعلان کیا جس کے مطابق کل ملا کر پچیس ملین ڈوز ویکسین دنیا کے مختلف ممالک کو فراہم کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ن ممالک میں جنوبی امریکہ، ایشیا اور افریقی ممالک شامل ہیں۔ یہ ویکسین امریکہ میں استعمال کے بعد بچ جانے والی مقدار میں سے فراہم کی جائے گی۔