قومی آواز، امریکی اداکارہ نکول رچی کو سالگرہ منانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب وہ اپنی چالیسویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہی تھیں۔ کیک کاٹنے کے دوران کیک پر لگی موم بتیوں سے ان کے بالوں میں آگ لگ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رچی نے اس واقعے کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈال دیا جسے ان کے لاکھوں مداحوں نے دیکھا اور اس پر تبصرے کیے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ آگ فورا بجھا دی گئی تھی اور وہ بالکل محفوظ ہیں۔
عالمی نیو ز 24ستمبر،2021