انتونیو گوتریس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دوبارہ سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے

قومی آواز،
عالمی نیوز19جون،2021
جینوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایک اجلاس میں سیکریٹری جنرل یو این او انتونیو گوتریس کو ایک اور ٹرم کے لئے سیکریٹری جنرل منتخب کر لیا گیا ہے۔ ان کے اس دور کا آغاز جنوری 2022سے ہو گا۔ وہ آئندہ پانچ سال کے لئے اس عہدے پر فائز رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انتونیو گوتریس کو دوبارہ سیکریٹری جنرل منتخب کرنے کے لئے آٹھ جون کو قرارداد پیش کی گئی تھی اور ارکان نے ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں دوبارہ ایک اور ٹرم کے لئے منتخب کر لیا۔


متعلقہ خبریں