انسانی اسمگلنگ کے الزام میں پانچ افراد گرفتار، چارجز عائد

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس نے بدھ کو ایک چھاپے کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں ایک ماں بیٹا بھی شامل ہیں۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کے مطابق ملزمان پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے اور اس کو جنسی طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے الزامات بھی ہیں۔ پولیس اس کیس کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں