قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2 جون،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار تئیس سالہ ملزم سائمن ہون پر تحقیقات کے بعد مزید سترہ چارجز عائد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم اور اس کے ایک ساتھی نے ایک خاتون تارک وطن کو حبس بے جا میں رکھ کر اس سے غیر قانونی دھندہ کروایا تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔