قومی آواز، اسپورٹس نیو ز 6اگست،2021 انڈین ہاکی جو مدت سے زوال پذیر تھی اب ایک بار پھر دنیا کے منظر نامے پر آ گئی ہے۔ انڈیا نے ٹوکیو اولمپک میں جرمنی کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر برونز میڈل جیتنے میں کامیابی حاصل کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پہلے نمبر پر بلجیم رہا جس نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔