قومی آواز :اوشاوا،
کینیڈین نیوز،10جون،2019
اوشاوا فائر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوشاوا میں اتوار کو د و مقامات پر آتشزدگی کے واقعات ہوئے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پہلا واقعہ ایک زیر تعمیر عمارت میں ہوا جسے آگ سے شدید نقصان پہنچا جبکہ دوسرا واقعہ اس سے ایک کلومیٹر دور ایک مکان میں پیش آیا تاہم دونوں جگہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ان واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے۔