اومی کرون وائرس کا خوف، امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، بھارت میں ہزاروں کیس ڈائیگنوس

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 3جنوری ،2022
کووڈ نائنٹین کے بعد دنیا او میکرون کے خطرے سے دوچار ہے اوراس خطرے سے نمٹنے کیلئے امریکہ نے اندرون ملک اور بیرون ملک ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی ہیں جبکہ موسمی حالات کے باعث بھی فضائی سفر شدید متاثر ہو رہا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت میں گزشتہ چند روز میں 27 ہزار نئے اومی کرون کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد دنیا بھر میں اومی کرون کے حوالے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور دیگر ممالک میں اپنے تحفظ کے بارے میں مزید اقدامات لینے کا سوچ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں