اومی کرون پھیلنے کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم کا پاکستان کے دورے کا اعلان

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز ، 27دسمبر ،2021
آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اومی کرون پھیلنے کے باوجود پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچ تین ایک روزہ میچ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس دورے کا اعلان آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نیک ہوکلے نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم نے انیس سو اٹھانوے کے بعد سے اب تک پاکستان میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلی۔


متعلقہ خبریں