اونٹاریو آئندہ چند دنوں میں کوروناتحفظ فیز ٹو میں داخل ہو جائے گا،سرکاری ترجمان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،29جون،2021
اونٹاریو حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو آئندہ چند دن میں کورونا اقدامات کے تحت فیز ٹو میں داخل ہو جائے گا جس کے بعد لوگوں کو بہت سے شعبوں میں آسانی حاصل ہو جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
حکومت کے اعلان کے بعد لوگوں نے شدت سے اس فیز کا ٹو کا انتظار شروع کر دیا ہے کیونکہ اس فیز میں امید ہے کہ عام سہولیات کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت بھی مل جائے گی اور لوگوں کے اجتماعات پر بھی ہو سکتا ہے کہ پابندی اٹھا لی جا ئے جس کا لوگ شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں