اونٹاریو ائیر پورٹ اترنے والے طیارے پر لیزر لائٹ سے حملہ ،پائلٹ متاثر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز322مئی،2019
نیو فاﺅنڈ لینڈ سے اونٹاریو آنے والے ویسٹ جیٹ کے طیارے پر لیزر لائٹ سے حملہ کیا گیا تاہم پائلٹ نے طیارہ بحفاظت اتار لیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ائیر پورٹ حکام کے مطابق اس واقعے کے بعد پائلٹ کوطبی رخصت پر بھیج دیا گیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں