قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 جون،2019
اونٹاریو اسمبلی کا اجلاس اٹھائیس اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایسا پچھلے پچیس سال میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اجلاس اتنے طویل عرصے کے لئے ملتوی ہوا ہو۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
این ڈی پی رہنما ایڈریا ہورواتھ کہتی ہیں کہ ایسا شاید آئندہ آنے والے وفاقی الیکشن کی وجہ سے کیا گیا ہے۔