اونٹاریو حکومت کی طرف سے کاربن ٹیکس کی مخالفت غیر زمہ دارانہ ہے،وزیر اعظم ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،26اپریل ،2019

اونٹاریو حکومت کی جانب سے کاربن ٹیکس کی مخالفت غیر زمہ دارانہ او ر تنگ نظری پر مبنی ہے۔ یہ بات وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مونٹریال میں منعقدہ ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اونٹاریو اور دیگر صوبوں کو ا س ٹیکس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں