قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،1جولائی،2019
اونٹاریو لبرل پارٹی کی جانب سے کینیڈا ڈے کے موقع پر عوامی پکنک کا اہتمام کیا جائے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس پکنک پارٹی کے لئے لبرل پارٹی کے رہنما مزہنٹر نے کوئنز پارک میں جگہ کا انتخاب کیا ہے جہاں گیارہ بجے سے تین بجے تک عوام کو سیر و تفریح کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔