اونٹاریو لبرل پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب مارچ میں ہو گا، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9جون،2019
پچھلے الیکشن میں شکست کھانے والی اونٹاریو لبرل پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب مارچ میں ہو گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پارٹی کے عبوری رہنما جون فریزر کا کہنا ہے کہ پارٹی شکست کے بعد اب ایک نیا باب رقم کرنے جا رہی ہے اور شہریوں سے توقع ہے کہ وہ بھی اس میں ان کا ساتھ دیں گے۔


متعلقہ خبریں