اونٹاریو میں بارشوں اور طوفان کے بعد بحالی کا کام شروع

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 14 جنوری ، 2019

اونٹاریو میں پچھلے دنوں ہونے والی شدید بارشوں برفباری اور طوفانی ہواﺅں کے باعث ہونے والے نقصان کی تلافی اور صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے بجلی کی بحالی اور سڑ کوں پر سے کچرا اٹھانے کے کام کا آغاز کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آئندہ چند دن میں صورتحال معمول پر آ جائے گی۔


متعلقہ خبریں