اونٹاریو میں جوا اور لاٹری کی تحقیقی ایجنسی کے فنڈز بند، کام بند کرنے کی ہدایت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5مئی،2019
اونٹاریو حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ جوئے اور لاٹری جیسی دیگر انعامی اسکیموں کے بارے میں تحقیقی ایجنسی گیمبلنگ ریسرچ ایکسچینج پر پابندی لگا رہی ہے۔ زرائع کے مطابق اس ایجنسی کو دئے جانے والے 2.5ملین ڈالر کے فنڈز بھی روک دئیے گئے ہیں۔حکومت نے ایجنسی کو اپنا تمام کام روک دینے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔


متعلقہ خبریں