اونٹاریو میں سیلاب اور موسمیاتی تباہ کاریوں سے بچاﺅ کے لئے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جون،2019
اونٹاریو میں سیلاب اور دیگر موسمی تباہ کاریوں سے بچاﺅ کے لئے ایک ملین ڈالر کی لاگت سے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو شدید موسم سے بچانا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس سے قبل حکومت پہلے ہی ایک پروگرام شروع کر چکی ہے جو لوگوں کے نقصانات کی تلافی کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں