قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8اگست،2019
اونٹاریو کی ایک پرسنل انجری لاءفرم کی جانب سے عدالت میں کیپٹل ون کے صارفین کے ڈیٹا کی ہیکنگ کے خلاف ایک کیس عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا ہے۔کیس میں ان صارفین کو ہرجانے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے جن کا ڈیٹا ہیک ہوا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔کیس کی مدعی بولٹن کی ہائشی رینا ڈیل گیڈز ہیں جنہوں نے عدالت سے کیس کی جلد سماعت کی اپیل کی ہے۔