قومی آواز ۔ اونٹاریو:اونٹاریو کی کم از کم اجرت فی گھنٹہ11.40 ڈالر ہوگئی ہے۔ اس کااطلاق یکم اکتوبر کو ہوگا۔ یہ رقم گذشتہ11.25ڈالر فی گھنٹہ تھی۔صوبے بھر میں نئے ویج ریٹ کا اعلان کردیا گیا ہے لیکن اس کااطلاق اکتوبر میںہوگا۔حکومت نے یہ قانون2014میں بنایا تھا۔