قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 5جنوری ،2022
اونٹاریو میں ایک ایسے موقع پر جب کورونا اور اومی کرون وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اسپتالوں میں طبی عملے کی کمی نے شدید مسائل پیدا کر دیے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں آئی سی یو پر دباو¿ بڑھتا جا رہا ہے جب کہ مریضوں کو سنبھالنے کے لیے مزید طبی عملہ دستیاب نہیں ہے ایسی صورت میں اگر مزید کیسی سامنے آئے تو صورت حال تشویشناک ہو سکتی ہے۔ حکام نے حکومت سے عملے کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔