قومی آواز،
کینیڈین نیوز8جولائی،2021
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ اور یہ سلسلہ ابھی کئی دن مزید جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق تیس سے پچاس ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے جبکہ طوفان باد و باراں کا بھی امکان ہے۔ شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔