قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27جولائی،2019
اونٹاریو کی عدالت میں چند شہریوں نے شکایت پیش کی ہے کہ ان کے علاقے میں آلودگی کی وجہ سے پانی نا قابل استعمال ہو چکا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس آلودگی میں خود اونٹاریو کے وزیر ماحولیات جیف یوریک بھی ملوث ہیں جو کرسٹین بروک میں ونڈ مل انسٹال کرنے والی ایک کمپنی چلا رہے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اس مل کا اتنا سامان اور میٹریل علاقے میں لایا گیا کہ بورنگ کا پانی ہی آلودہ ہوچکا ہے۔عدالت اس کیس کی سماعت چند دنوں میں کرے گی۔