اپنے مالکوں کی جان بچانے والے تین کتے پورینا ہال آف فیم میں شامل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12جون،2019
پورینا ہال آف فیم جو کارنامے انجام دینے والے جانوروں کی تصاویر آویزاں کرنے والا ادارہ ہے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تین ایسے کتوں کی تصاویر ہال آف فیم میں آویزاں کی ہیں جنہوں نے اپنے مالکان کو خطرے سے بچانے کے لئے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ان میں ریچھ سے مالکا کو بچانے ، آگ سے آگاہ کرنے اور ایک بیمار شخص کو طبی امداد کی فراہمی میں مدد دینے والے کتے شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں