قومی آواز،
شوبز نیوز،28مئی،2021
بالی ووڈ کے ممتاز اداکار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران پاکستان کے خلاف ڈائیلاگ بولنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ اگر ان کے ساتھ زور زبردستی کی گئی تو وہ فلم میں ہی کام کرنے سے انکار کر دیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔واضح رہے کہ پیسوں کے لالچ میں کچھ بھارتی فلم ساز اور ہدایتکار اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف ڈائیلاگز کو شامل کر کے عوام کے جذبات سے کھیلتے ہیں تاہم اکشے نے اب تمہارے حوالے وطن ساتھیوں نامی فلم میں اس ٹرینڈ کو توڑا ہے۔