اگر افغانستان کی معیشت تباہ ہوئی تو پڑوسی بھی محفوظ نہیں رہیں گے، شاہ محمود قریشی

قومی آواز،
قومی نیو ز ، 17دسمبر ،2021
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں معاشی تباہی ہوئی تو اس کے پڑوسی بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہیں گے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے بارے میں غفلت پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات او آئی سی وزارت خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے ایک بیان دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے اور افغانستان کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں