قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6جون،2019
امریکی بزنس لابی اور چیمبر آف کامرس نے پریمر ڈگ فورڈ کو وارننگ دی ہے کہ اگر بیئر اسٹورز کا پچھلا معاہدہ ختم کیا گیا تو ایک بلین ڈالر اور کئی ہزار ملازمتوں کا نقصان بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
اونٹاریو چیمبر نے بھی فورڈ حکومت کو اس مسئلے پر خبردار کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ فورڈ حکومت یہ معاہدہ ختم کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے۔