قومی آواز : قومی نیوز،2مئی ، 2021 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وباءکا پھیلاﺅ مسلسل بڑھ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شہریوں نے احتیاطی اقدامات پر عمل نہ کیا تو اگلے چند ہفتوں میں صورتحال خطرناک ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ ہزار سے زائد مریض آکسیجن پر ہیں جبکہ یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ انہوںنے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ہر قیمت پر کورونا اقداما ت پر عمل کریں تاکہ وباءکو کنٹرول کیا جا سکے