ایسٹ یارک میں بائیک پر جاتے بچے پر پر اسرار جانور کا حملہ،بچہ زخمی جانور فرار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27جون،2019
ایسٹ یارک پارک ڈرائیو کے علاقے میں ایک آٹھ سالہ بچے پر اس وقت ایک پر اسرار جانور نے حملہ کر دیا جب و ہ اپنی بائیک پر جا رہا تھا۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق حملے میں بچے کے ہاتھ اور پاﺅں پر زخم آئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اگر کسی جانور کو اریب قریب دیکھیں تو فوراً تعلقہ ادارے کو اطلاع دیں۔


متعلقہ خبریں