قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8،جنوری، 2021،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کی جو صورتحال ہے اس سے کبھی سابقہ نہیں پڑا۔ پریمر فورڈ نے اونٹاریو میں چار ہزار سے زائد کیسز۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سامنے آنے پر اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صورتحال سے نمٹنے او ر کورونا سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لئے اعلیٰ حکام کا اجلاس بلایا ہے جس میں مزید اقدامات پر سوچ بچار کی جائے گی۔