این بی آر، گیم فور ،رراپٹر ز نے واریر کو ہرا دیا، لیونارڈ کے چھتیس پوائنٹس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8جون،2019
این بی اے ٹورنا منٹ کے فائنل راﺅنڈ مقابلوں میں راپٹرز نے ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واریر کوہرا دیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ میچ کی خاص بات کاوی لیونارڈ کے چھتیس پوائنٹس تھے جنہوں نے عمدہ کھیل پیش کیا


متعلقہ خبریں