این بے اے کے فائنل میں سارا مکلاشلن کینیڈا کا قومی ترانہ پیش کریں گی

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13 جون،2019
ٹورنٹو راپٹرز جمعرات کو اپنا پہلا این بی اے فائنل جیتنے کی کوشش کرے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس موقع پر مقبول گلوکارہ سارا مکلاشلن کینیڈا کا قومی ترانہ پیش کریں گی۔ توقع کی جارہی ہے کہ یہ فائنل ریکارڈ تعداد میں شائقین دیکھیں گے۔


متعلقہ خبریں