ایک عمرہ کرنے والوں کو دوسرے عمرے کی بھی اجازت دے دی جائے گی ، سعودی حکومت کا اعلان

قومی آواز :
عالمی نیوز،19مارچ ، 2021
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایک عمرے کے لئے آنے والوں کو اب دوسرے عمرے کی اجازت بھی دے دی جائے گی۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ عمرے کی اجازت اٹھارہ شعبان تک دی جائے گی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور جن لوگوں کو پہلے اجازت نہیں مل سکی تھی وہ دوبارہ بھی عمرہ ویزے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔وزارت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لئے ویزے روزانہ کی بنیاد پر دئیے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں