ایک ٹیم کے خلاف مسلسل فتوحات، پاکستانی ٹیم نے ریکارڈ بنا دیا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز23اپریل ، 2021
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کسی ایک ٹیم کے خلاف مسلسل فتوحات حاصل کرنے کا ایک اور منفرد ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ پاکستان نے جب زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئینٹی میں ہرایا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تو اس نے کسی ایک ٹیم کے خلاف مسلسل کامیابیاں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا جو کسی ٹیم کو پندرہویں بار ہرا کر قائم کیا۔ پاکستان نے ٹی ٹوئینٹی میں ایک ہزار فتوحات حاصل کرنے کا بھی ریکارڈ بنایا ہے۔


متعلقہ خبریں