ا نو کھی پر یم کہا نی….محبو ب کی محبو بہ کی را کھ سے شا دی

تائپے( قومی آواز….مانیٹرنگ ڈیسک) تائیون میں ایک نوجوان کی پریم کہانی کچھ ایسا عجب موڑ مڑ گئی کہ اپنی ہنستی مسکراتی محبوبہ سے شادی کرنے کی بجائے اس کی لاش کی راکھ سے بھرے ظروف کے ساتھ شادی کرنا پڑی گئی۔ اخبار دی مرر کے مطابق مسٹر لائی نامی نوجوان کی شادی طے پا چکی تھی لیکن بدقسمتی ےس اس کی ہونیوالی دلہن خوشیوں بھرا دن آنے سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہوگئی مسٹر لائی محبوبہ کی موت پر انتہائی دلگرفتہ تھا اور کسی دیگر لڑکی کے متعلق سوچنا اس کیلئے ممکن نا تھا۔ اس نے دنیا سے رخصت ہونیوالی محبوب کے ساتھ شادی کا وعدہ پورا کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر اس کی راکھ سے بھرے ظروف کو ہی دلہن کا لباس پہنا دیا اور اپنے دوستوں اور عزیزوں کی موجودگی میں شادی کی مکمل تقریب منعقد کی


متعلقہ خبریں