بابر اعظم  ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز 1،اکتوبر ،2021

 

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت کرتے ہوئے 63 گیندوں پر 105 رنز بنا کر چھٹی سینچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس طرح وہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک اوور میں دس رنز بنانے کی حکمت عملی پر کار بند رہے اور ان کی یہ حکمت عملی کامیاب ثابت ہوئی اور وہ ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔


متعلقہ خبریں